مال و جاہ کی محبّت

رسولِ مقبول ﷺ فرماتے ہیں کہ، "بکریوں کے گلٰے میں دو بھیڑئیے آ پڑیں تو وہ اتنا نقصان نہ کریں گے جتنا مال و جاہ کی محبّت دین دار مسلمان کے دین کا نقصان کرتی ہے۔"

اقتباسات از اربعین، تالیف: امام غزالیؒ

Comments

Popular posts from this blog

ISLAM AND THE WEST - 18

FOLLOWING NEW CONTENT ON THIS PAGE