حبِّ جاہ کیا ہے؟
حبِّ جاہ کے معنی یہ ہیں کہ انسان لوگوں کے قلوب پر قبضہ کرنا چاہے اور اس کی خواہش کرے کہ "ان کے دل میرے مطیع بن جائیں، میری تعریف کیا کریں، میری حاجت کے پورا کرنے میں لپکیں اور جان تک سے دریغ نہ کریں۔"
اقتباسات از اربعین، تالیف: امام غزالیؒ
Comments
Post a Comment